تحریر:
صدف، اس استحصالی نظام میں بدقسمتی سے پیدا ہونے والی عورت تھی، جس کی ذرا برابر کوئی رائے تھی نا امنگ کی اہمیت کہ آیا وہ کیا چاہتی ہے؟ پہلے اس کی پیدائش پر ہی اس کی زندگی کا اتنا بڑا فیصلہ کر دیا جاتا ہے۔ جوں جوں وہ پروان چڑھتی ہے، اس کو بس آس پاس سے ایک ہی بات سننے کو ملتی ہے کہ اس معاشرے میں عورت ہونے کے ناطے اس کی زندگی کے پہلے اور آخری مقاصد صرف شادی اور اطاعت ہیں۔
مزید پڑھیں
تحریر:
سسرال میں کسی کو اب شاید یاد بھی نہیں کہ میر انیس کے نجیب الطرفین سیّد گھرانے میں کبھی کوئی سنّی بہو بھی آئی تھی۔
مزید پڑھیں
تحریر:
دریا کے پانی کو اگر روکا جائے اور بند باندھ دیا جائے تو وہ کچھ عرصہ تو ٹھہرجاتا ہے مگر جب وہ بند ٹوٹے تو بڑے جوش اور قوت سے رواں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
تحریر:
انسانی معاشرے میں نظریات کی تشکیل آئسولیشن یا علیحدگی میں کی جاتی ہے اور عمر بھر ذرا برابر تبدیلی یا ارتقاء کے خدشے کے باعث عقیدت اور خشیت کا پہرہ ایک ہی وقت بٹھایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
تحریر:
ہمارے ہاں مخالف سیاستدان ایک دوسرے کو طعن و تشنیع کا نشانہ بناتے دکھائی دیتے ہیں مگر اقتدار و مال کی خاطر یہ محمود و ایاز ایک ہی صف میں کھڑے دکھائی دیتے ہیں۔ کسی نے خوب کہا ہے: بیوپار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے۔
مزید پڑھیں
تحریر:
حضرت عیسی علیہ سلام اللہ کے دین کی تبلیغ کے ساتھ رومن بت پرست حکمرانوں اور یہودی مال و مفاد پرست راہبوں کے خلاف ایک طاقتور آواز ہیں
مزید پڑھیں