حالیہ مضامین

پاکستان غذائی قلت کا شکار کیوں؟

تحریر: ندا ڈھلوں

پاکستان میں غربت دن بدن بڑھتی چلی جارہی ہے اور اسی غربت کی ہی وجہ سے لوگوں کو مشکل سے دو وقت کی روٹی نصیب ہوتی ہے۔ اس دو وقت کی روٹی کے حصول نے آج کے انسان کو اس طرح سختی سے اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے کہ زندگی بس اسی کے گرد گھومتی رہتی ہے۔

مزید پڑھیں

اسلام کے پایۂ تخت میں مندر

تحریر: بشرِ مومن

پاکستان اسلام کے نام پر بنا ضرور ہے مگر اس کی  اساس دور جدید کی ایک قومی ریاست ہے

مزید پڑھیں

بیوروکریسی

تحریر: ثریا بلوچ

اچھا ہوا تم سول سروسز کا امتحان پاس نہیں کرپائی کیونکہ اگر کر بھی لیتی تو تمہارے ایسے خیالات سُن کے تو اُنہوں نے ویسے ہی تمہیں Psychological Assessment کے مرحلے میں فیل کردینا تھا

مزید پڑھیں

پولیو تا بعد از نسخہ کرونا

تحریر: رابیہ سرفراز چوہدری

سوال تو یہ ہے کہ جب ویکسین ایف ڈی اے اور سی ڈی سی منظور کر لے گی تو پاکستان میں کیا ہوگا؟

مزید پڑھیں