تحریر:
پاکستان میں سنہ 2017 کے یونیسیف کے اعداد و شمار کے مطابق دس سے اٹھارہ سال سے کم عمر "شادی شدہ" بچیوں کی تعداد اٹھارہ فیصد تھی۔جن میں پیدائش سے سترہ برس کی بچیوں کی تعداد 38,006,294 جبکہ پیدائش سے انیس سال کی بچیوں کی تعداد 18,844,204 تھی۔جس کے مطابق پاکستان میں اٹھارہ سال سے کم عمر شادی شدہ بچیوں کی تعداد ارسٹھ لاکھ سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھیں
تحریر:
خواتین طبیب اور تیمار داروں سے علاج کرانا چاہیئے؟ بالکل مگر ساتھ ساتھ حسرت لئے ساتھی مرد طبیبوں اور نرسوں کے خواتین کے خلاف رویوں کو سدھارنے کی اتنی ہی اشد ضرورت ہے جس سے خواتین مسیحا محفوظ رہ سکیں اور خواتین مریضائیں۔
مزید پڑھیں
تحریر:
پس طے ہوا کہ تکلیف آپ کا مذہب، اذیت آپ کا ایمان، ماں بہن کو پڑتی گالی آپ کی حیا اور مار پیٹ آپ کی اقدار ہیں۔ مبارک ہو۔
مزید پڑھیں
تحریر:
وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
مزید پڑھیں
تحریر:
ہر نکتہ بڑھتا بڑھتا وہیں آکر منجمد سا ہو جاتا ہے کہ ایک اشتباہ عمل دوسری جگہ ہو تو وہ ہمارے یہاں درست کیسے ہو سکتا ہے؟
مزید پڑھیں
تحریر:
ایک روز کرنل الہی بخش نے راکھ کی تشتری میں چار استعمال شدہ سیگریٹ دیکھے۔ علی نے طبیب کی آنکھیں پڑھی تو استراحت کئے بنا بولے: "کیا آپ نے نہیں کہا تھا کہ دھواں نہ بھروں تو سیگریٹ نقصان دہ نہیں ہوگا؟" طبیب کو بھی علی پہلے جیسے لاجواب کرنے والے علی معلوم ہوئے جو کہ بیماری کے باعث کچھ چپ سے ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں